ابر قبلہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مغرب کی جانب سے اٹھنے والا بادل جو عموماً (ان خطوں میں جو مکہ معظمہ کے مشرق میں واقع ہیں) برستا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مغرب کی جانب سے اٹھنے والا بادل جو عموماً (ان خطوں میں جو مکہ معظمہ کے مشرق میں واقع ہیں) برستا ہے۔